hamid floor mill

  • banner
  • banner1
  • banner2
  • banner3
  • banner4
banner1 banner12 banner23 banner34 banner44

بورڈآف ڈائریکٹرز

ہماری کمپنی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز اور ایکزیکیوٹوز کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے بورڈ ہمارے کور پوریٹ گورننس کے لئے ذمہ دار اور کمپنی کی حکمت عملی ، مقاصد اور کار کردگی کے لئے ذمہ دار ہے جو انتظامی اور نون ایکزیکیوٹوز ڈائریکٹرز پر مشتمل ہے ۔ بورڈ، مینیجنگ ڈائریکٹر اور چئیر مین کاروبار کے ذمہ دار ہیں اور انہیں ایکزیکیوٹوز کی طرف سے مدد حاصل ہے ہر ایکزیکیوٹوکاروبار کے ایک مخصوص حصے کو اچھی طرح سے مجموعی طور پر تنظیمی کار کردگی کے لئے ذمہ دار ہے ۔



جناب محمد عامر
ڈائریکٹر

جناب محمد عامر نے کراچی سے تعلیم حاصل کی وہ تقریباََ ۲۵ سال سے حامد فلور ملز سے منسلک ہیں اور قیمتی اساسہ ہیں ۔ وہ SMART مقاصد کی شناخت اور حصول میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔

شہزادی رباب علی خان
ڈائریکٹر

شہزادی رباب علی خان نے کراچی کے ایک معروف اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور کراچی ہی سے گریجیوشن کیا ۔ وہ ڈائریکٹر کے طور پر خدمت انجام دے رہی ہیں ۔ وہ نئے مواقع کی شناخت اور ایچ ایف ایم ایل کی کاروباری سر گرمیوں میں نما یا ں کردار ادا کرتی ہیں ۔ وہ ایچ ایف ایم ایل کی حکمت عملی کی ترقی کی تشکیل اور مواقع کے لئے انتطامی ٹیم کی ایک فعال محرک ہیں ۔

جناب حامد علی خان
ڈائریکٹر

جناب حامد علی خان نے Gordonstoun اسکول ، اسکارٹ لینڈ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور یونیورسٹی آف لنڈن سے بزنس اورایڈمنسٹریشن میں گریجیوشن کیا ہے ۔ جناب حامد علی خان ڈائریکٹر کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں انہوں نے ۱۵ سال پہلے ایچ ایف ایم ایل میں شمولیت اختیار کی اور کمپنی کا ایک قیمتی اساسہ ہیں ۔ جناب حامد علی خان مارکٹ اور کاروبار کی ترقی کے لئے اور اسٹریٹچک نقطے نظر کے ذریعے نما یا طور ایچ ایف ایم ایل کے حکمتِ عملی کی ترقی کی تشکیل اور موا قع کے لئے انتظامیہ ٹیم کے قائد اور محرک ہیں ۔

محترمہ شہرود حسن علی خان
ایکزیکو ڈائریکٹر ۔

محترمہ شہرود حسن علی خان پاکستان کے دہی علاقو میں تعلیم کے فروغ میں کافی فعال ہیں اور بالخصوص نارا اور سکھر میں لڑکے اور لڑکیوں کے اسکولوں کو کامیابی کے ساتھ چلارہی ہیں ۔ وہ شاہ عبد الطیف یونیورسٹی میں بورڈ آف کورنرز کی رکن ہیں ۔ وہ سر عبد اللہ ہاورون ایسو سی ایشن کی صدر بھی ہیں ۔ یہ ادارا سر عبد اللہ ہارون یتیم خانہ لیاری ، نصرت ہارون اسکول اور شوکت ہارون کلینک عوام فلاح اور بہبود کے لئے چلا رہی ہیں ۔

جناب حسن علی خان
چئیر مین اور مینجینگ ڈائریکٹر

جناب حسن علی خان نے سکھر سندھ میں حامد فلور مل کے قیام سے ۱۹۷۰ میں اپنے کاروبار اور کیرئیر کا آغاز کیا ۔ جناب حسن علی خان کونٹینینٹل بسکٹ لمیٹڈ جوکہ کرافٹ فوڈز کی جوئنٹ وینچر کمپنی ہے کہ چئیر مین اور مینیجنگ ڈائریکٹر بھی ہیں جناب حسن علی خان بڑی تعداد میں صنعتوں اور کمیونیٹی تنظیموں میں سر گرم ہیں اور مختلف یونیور سٹیز کے بورڈ آف گورنرز میں شامل ہیں ۔ وہ ایک غیر ملکی سرمایا کاروں کی تنظیم کے رکن بھی ہیں اور وہ سرمایا کاری ، انفرا اسٹرکچر ، لاء اینڈ اوڈر اور سلامتی پر ذیلی کمیٹی کے چئیر مین بھی ہیں ۔ وہ اینٹیلیکچول املاک کے حقو ق کے لئے چیمبر کی ذیلی کمیٹی کے چئیر میں بھی ہیں ۔ وہ آئی بی اے سکھر شاہ عبد الطیف یونیورسٹی خیر پور اور ضیاؤ الدین یونیورسٹی ہوسپٹل کراچی میں بور آف گورنرز میں شامل ہیں ۔ وہ پاک عرب ریفینری (PARCO) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیر مین بھی ہیں۔

شرا کت داروں کا حصہ

جناب حسن علی خان اور اُن کے خاندان کا ادا شدہ سرمائے میں 99.95% حصّہ ہے ۔ اور دیگر ڈائریکٹر کا 0.05% حصّہ ہے ۔

آڈیٹرز

KPMG تاثیر ہادی اینڈ لمپنی
شیخ سلطان ٹرسٹ بلڈنگ نمبر دو کراچی 75530
ٹیلی فون نمبر :
92-21-35685847+

قانونی مشیر

جناب نظام الدین بلوچ
B-20 پروفیسر کو آپریٹو سوسائیٹی
شکار پور روڈ SITE سکھر

مینیجمنٹ ٹیم

management
ہماری کمپنی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز اور ایکزیکیوٹوز کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے بورڈ ہمارے کور پوریٹ گورننس کے لئے ذمہ دار اور کمپنی کی حکمت عملی ، مقاصد اور کار کردگی کے لئے ذمہ دار ہے جو انتظامی اور نون ایکزیکیوٹوز ڈائریکٹرز پر مشتمل ہے ۔ بورڈ اور مینیجنگ ڈائریکٹر اور چئیر مین کاروبار کے ذمہ دار ہیں اور انہیں ایکزیکیوٹوز کی طرف سے مدد حاصل ہے ہر ایکزیکیوٹوکاروبار کے ایک مخصوص حصے کو اچھی طرح سے مجموعی طور پر تنظیمی کار کردگی کے لئے ذمہ دار ہے ۔


جناب ھلال الدین

جناب ھلال الدین سیل اور سپلائی چین مینیجمنٹ کی دیکھ بھال کرتے ہیں ایک دھائی سے زیادہ عرصے سے منسلک ہیں ۔

حاجی خدا بخش

حاجی خدا بخش اسیسٹینٹ پیداوار اور معیار کے مینجر ہیں ۔ وہ دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے حامد فلو ر ملز میں کام کررہے ہیں اور فلور انڈسٹری میں اچھی شہرت رکھتے ہیں ۔

جناب عرفان صمد

جناب عرفان صمد فیکٹری کے مینیجر ہیں اور وہ پاکستان کے ممتاز اداروں میں کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔ تقریباََ ۱۲ سال سے حامد فلور ملز سے منسلک ہیں ۔ انہوں نے سندھ یونیورسٹی سے سائنس میں ڈیکری حاصل کی ہے۔

جناب محمد جنید پرویز

جناب محمد جنید پرویز مالی کنٹرولر اور کمپنی کے سیکٹری ہیں انہوں نے اپنے کیرئیر کے ابتدائی مرحلے میں مالیاتی کنٹرولر / کمپنی سیکیٹری کے عہدے پر ترقی پائی ۔ حامد فلور ملز لیمیٹڈ کے ساتھ کام کرنے کی تقریباََ ۳۰ سال سے زائد وسیع عرصے کاتجربہ ہے ۔ اُن کا علم اور تجربہ اُن کی کمپنی کی موجودہ پوزیشن سے کہیں زیادہ ہے ۔ کاروبار کے تقریباََ تمام پہلوں کے احاطے کے ساتھ ساتھ ان کی پورٹ فولیو کے دائرے کار سے باہر تمام معاملات یعنی خریداری، فروخت، صلاحیت بڑھانے اور مصنوعات کی ترقی سے متعلق معاملات میں ان کی قیمتی آرا بہت کار آمد ہیں ۔ انہوں نے اکائنٹنگ کی ابتدائی تعلیم کے KPMG ۔ تاسیر ،ھادی ، خالد اینڈ کمپنی سے حاصل کی۔

 

خریداری کمیٹی

گندم بنیادی خام مال ہے اس لئے مارکیٹ میں موجود سب سے زیادہ پروٹین مواد ، بہترین مسابقتی قیمت کے ساتھ گندم کے صحیح معیار کو منتخب کرنے کء ذمیداری ایک تین رکنی کمیٹی جس میں کوالیٹی کنٹرول، فیکٹری مینیجر اور فائنینس کے افرادپر مشتمل ہے کی ہے ۔ خریداری کمیٹی اچھے اسلوب کے بنیادی اصول کے تحت آزادنہ طور پر کام کرتی ہے۔