حامد فلور میلز لمیٹڈ (ایچ ایف ایم ایل) جناب حسن علی خان کے خاندان کی طرف سے ۱۳ اکتوبر ۱۹۷۰ میں قائم کیا گیا تھا ۔ (ایچ ایف ایم ایل) کا بنیادی مقصد بہترین معیار کا آٹا / میدہ اور متعلقہ مصنوعات فراہم کرنے کے لئے ہے۔ صنعتی کار خانہ دار کے لئے مخصوص میدہ کی فراہمی کے علاوہ یہ ادارہ شہباز اور 555 میدے کے برانڈ کے نام سے روز مرہ کے گھریلوصارفین کو بھی مُہیّہ کرتا ہے ۔
سکھر میں واقع ہمار اپلانٹ علاقے میں لوگوں کو روز گار کے مواقع بھی پیدا کرتا ہے ۔ (ایچ ایف ایم ایل) ایک اعلیٰ فنّی معیار کا مرکز ہے ۔ ہم Silos میں صنعتی صارفین کے لئے آٹا / میدہ فراہم کرنے والی واحد فلورمل ہیں ۔
مزید