hamid floor mill

  • banner
  • banner1
  • banner2
  • banner3
  • banner4
banner1 banner12 banner23 banner34 banner44

کیرئیر

پیشہ وارانہ ترقی اور ضروری مہارت کے ساتھ ساتھ شاندار کار کردگی کے لئے اپنے ملازمین کی مدد کرتے ہیں اس کے علاوہ ایوارڈ اور ایک اچھا ماحول پیدا کرتے ہیں ۔ ایک معروف فلور مل کے طور پر ہم اپنی طرف سے ملک کے سب سے بہترین ٹیلنٹ کو رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ہم مسابقتی کو بر قرار رکھیں اور ایک کامیاب شرا کت داری قائم کرنے کی اپنی طاقت کو یکجا رکھ سکیں۔ اگر آپ کو صند کا تجربہ ہے یا آپ فریش تعلیم یافتہ ہیں اور آپ ہماری ماہرین کی ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہمیں ای میل کریں۔